27 مارچ 2013 - 19:30

لندن کے مولانا ہاشم رضا غدیری کو پولیس کی جانب سے تمام الزمات سے بری الذمہ قرار دے دیا گیا ہے

ابنا: اطلاعات کے مطابق لندن کے  مولانا ہاشم رضا غدیری کو پولیس کی جانب سے تمام الزمات سے بری الذمہ قرار دے دیا گیا ہے۔ چند روز قبل پولیس کی جانب سے ایک خط  مولانا ہاشم رضا غدیری کے نام جاری گیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ان کے خلاف جو الزامات زینب دین نے لگائے تھے وہ تمام کے تمام جھوٹے تھے اور ان کے خلاف کسی قسم کا کو ثبوت مہیا نہیں ہو سکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/242